تیزرفتار موٹرسائیکل رکشہ درخت سے ٹکرایا گیا‘ایک شخص جاں بحق،دوزخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:19 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:17 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:16 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:15 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:13 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:12 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:11 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:10 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:08 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:07 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 20:00:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:35 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:36 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:37 ملتان کی مزید خبریں

تیزرفتار موٹرسائیکل رکشہ درخت سے ٹکرایا گیا‘ایک شخص جاں بحق،دوزخمی

ملتان۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 دسمبر2016ء)شجاع آباد روڈ پر تیزرفتار موٹرسائیکل رکشہ درخت سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوشدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122کے مطابق شجاع آباد روڈ پر آدھی بارہ سٹاپ کے قریب موٹرسائیکل رکشہ تیزرفتارکے باعث بے قابو ہوکر درخت سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میںموٹرسائیکل رکشے پر سوار سعید احمد ولد اللہ بخش جاں بحق ہوگیا جبکہ دوافراد سعید احمد ولد احمد بخش اور محمد نوازشدید زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو فوری طورپر نشترہسپتال منتقل کردیاگیا۔
11/12/2016 - 20:00:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان