شجاع آباد کے قریب دھند کے باعث کار نہر میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ،ْ چار زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:20 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:19 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:18 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:17 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:16 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:15 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:15 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:13 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:12 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:11 وقت اشاعت: 11/12/2016 - 13:20:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

شجاع آباد کے قریب دھند کے باعث کار نہر میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ،ْ چار زخمی

کار سوار افراد ملتان سے شجاع آباد جارہے تھے کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے سے کار نہر میں جاگری, ترجمان موٹروے پولیس کی پنجاب میں شدید دھند کے باعث شہریوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت

ملتان / نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 دسمبر2016ء) شجاع آباد کے قریب دھند کے باعث کار نہر میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور نارووال کیقریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق شجاع آباد کے قریب کار نہر میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ،ْ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ریسکیو ذرائع کیمطابق کار سوار افراد ملتان سے شجاع آباد جارہے تھے کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے سے کار نہر میں جاگری جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ،ْ جاں بحق ہونے والوں میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/12/2016 - 13:20:15 :وقت اشاعت