ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔25 گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:20 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:19 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:18 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:17 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:16 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:15 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:14 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:13 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:12 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:11 وقت اشاعت: 10/12/2016 - 23:50:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔25 گرفتار

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 دسمبر2016ء)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوںمیں جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کاروائی کرتے ہوئے 25افراد کو گرفتارکرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ نیو ملتان نے ملزم محمد علی سے 435 گرام چرس، ملزم ندیم سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ گلگشت نے ملزم قیصر سے 125 گرام چرس، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم صدیق سے 6 لیٹر شراب، پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے ملزم محمد فیاض سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم محمد اختر سے 20 لیٹر شراب، پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم محمد احسان سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے گرفتارکرلیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/12/2016 - 23:50:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان