آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک جبکہ صبح کے وقت گہری دھند ہوگی،محکمہ موسمیات

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:47

ملتان۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ صبح کے وقت گہری دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21.5اورکم سے کم11.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیںنمی کاتناسب100فیصداورشام5بجی73فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر57منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں