ملتان،پیف کی سکالر شپ کے سلسلے کی تقریب 14دسمبرکومنعقدہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:49:13 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:48 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:46 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:44 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:43 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:40 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:38 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:36 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:34 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:31 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان،پیف کی سکالر شپ کے سلسلے کی تقریب 14دسمبرکومنعقدہوگی

ملتان۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2016ء)پنجا ب ایجو کیشن انڈومنٹ فنڈ (پیف) کے تحت طلبا ء وطالبا ت کو دئیے جانے وا لے سکالر شپ کے سلسلے میں تقر یب 14 دسمبر صبح 10 بجے بہا ء الد ین زکر یا یونیو رسٹی کے جنا ح آ ڈ یٹو ر یم میں منعقد ہو گی ۔تقر یب میں و زرا ء ،ممبرا ن قومی وصوبائی اسمبلی ،ما ہرین تعلیم مختلف شعبہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے والی نما ئند ہ شخصیا ت کے علا وہ ایک ہز ار سے زا ئد پیف سکا لر شر کت کریں گے ۔

اس تقریب کے انتظا ما ت کا جا ئز ہ لینے کیلئے ایڈیشنل کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن سر فرا ز احمد کی صدا ر ت میںا جلاس منعقد ہوا ۔ ملتا ن ڈ ویژ ن میں 21 ہزا ر طلبا ء وطالبا ت کوپیف سکا لر شپ کی مد میں 69 کروڑ رو پے جا ر ی کئے جا چکے ہیں ۔جن میں میٹر ک ،انٹر ، گریجو یشن اور ایم اے ،ایم ایس سی کے طلبا ء شا مل ہیں ۔80 فیصد سکا لر شپ میر ٹ پر جبکہ 20 فیصد سپیشل کو ٹہ کے تحت د ئیے جا رہے ہیں جن میں غریب اور اقلیت سے تعلق رکھنے و الے طلبا ء وطا لبا ت شا مل ہیں ۔
09/12/2016 - 23:47:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان