میپکواتھارٹی نے دوایگزیکٹو انجینئرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:47

ملتان۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے دوایگزیکٹو انجینئرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو ڈویژن مظفرگڑھ ناصر ایاز خان کو ڈپٹی منیجر ٹیکنیکل میپکو سرکل مظفرگڑھ اور ان کے پیشرو ڈپٹی منیجر ٹیکنیکل فیاض قربان کو ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو ڈویژن مظفرگڑھ تعینات کیاگیاہے ۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں