موسمیاتی تبدیلیوں میں فوڈ سیکیورٹی کا حصول یقینی بنانے کے لیے زرعی تحقیقاتی سرگرمیوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:38 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:36 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:34 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:31 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:47:29 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:46:46 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:46:45 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:46:43 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:46:42 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:46:41 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:46:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

موسمیاتی تبدیلیوں میں فوڈ سیکیورٹی کا حصول یقینی بنانے کے لیے زرعی تحقیقاتی سرگرمیوں کو مزید تیز کرناہوگا

ملتان۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2016ء)موسمیاتی تبدیلیوں میں فوڈ سیکیورٹی کا حصول یقینی بنانے کے لیے زرعی تحقیقاتی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے۔ یہ بات محمد محمود سیکرٹری زراعت پنجاب نے زرعی سائنسدانوں کے اعلیٰ سطحٰ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ زرعی سائنسدانوں کو بدلتے ہوئے موسمی حالات کو پیش نظر رکھ کر جامع حکمت عملی کی تیاری کے لیے تحقیقی سرگرمیوں کو جدید خطوط پر تیزی سے استوار کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر محکمہ زراعت پنجاب نے موسمیاتی تبدیلیوں کے زراعت پر مضر اثرات کو کم کرنے اور جدید ٹیکنالوجی پیکیج متعارف کرانے کے لیے ایوب زر عی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادمیں موسمیاتی تبدیلیوں پر تحقیق کا مرکز قائم کیا ہے اس سے زرعی تحقیقی اداروں کے سائنسدان موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے جدید سفارشات متعارف کروانے میں کامیاب ہوں گے۔

اجلاس میں ڈاکٹر عابد محمود ڈائریکٹر جنرل زراعت (ریسرچ )پنجاب ، نصر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/12/2016 - 23:46:46 :وقت اشاعت