دشمن قوتوں نے مذہب اسلام کا چہرہ مسخ کیا ،اس امیج کو بہتر بناے کی ضرورت ہے،، دین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:23:18 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:23:18 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:22:02 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:22:00 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:21:59 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:21:57 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:21:51 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:21:48 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:21:46 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:20:32 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:20:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

دشمن قوتوں نے مذہب اسلام کا چہرہ مسخ کیا ،اس امیج کو بہتر بناے کی ضرورت ہے،، دین اسلام محبت ، شفقت اور امن کا درس دیتا ہے اور ہم دنیا کے سفیر ہیں اس پیغام کو عام کرنا ہے۔ ملک میں اگر کوئی خامی ہے تو وہ ہماری کوتاہی ہے اور اسے ہم سب نے ملکر ہی دور کرنا ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام امن ، سلامتی اور انصاف کا دین ہے،جاویدہاشمی کاتقریب سے خطاب

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2016ء) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مذہب اسلام کا دنیا میں اسلام و پاکستان دشمن قوتوں نے جو چہرہ مسخ کیا ہے اور رسوائی ہو ئی ہے، اس امیج کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، دین اسلام محبت ، شفقت اور امن کا درس دیتا ہے اور ہم دنیا کے سفیر ہیں اس پیغام کو عام کرنا ہے۔ ملک میں اگر کوئی خامی ہے تو وہ ہماری کوتاہی ہے اور اسے ہم سب نے ملکر ہی دور کرنا ہے جبکہ جاوید ہاشمی کا کہناہے کہ اسلام امن ، سلامتی اور انصاف کا دین ہے۔

جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں نکلنے والے جلوسوں کے موقع پر جو بھی ذمہ داری سونپی گئی اس ذمہ داری کو نبھائیں گے ۔ وہ جمعہ کو دربار عالیہ حضرت موسی پاک شہید ؒ کے سجادہ نشین مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی کی رہائش گاہ غوث الاعظم روڈ پر انجمن اسلامیہ ملتان کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر میلاد کے جلوس نکالنے والی تنظیموں کے نما ئندہ رہنمائوں سے خطاب کر رہے تھے ۔

اس موقع پر انجمن اسلامیہ ملتان کے صدر سید تنویر الحسن گیلانی ، سید احمد مجتبی گیلانی، سید یزدانی گیلانی، مخدوم راجن بخش گیلانی، معین الاسلام بخاری،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/12/2016 - 23:21:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان