کرپشن ایک کینسر ہے جو ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہا ہے،ہم کرپشن کے خاتمے کے لئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:21 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:19 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:17 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:16 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:14 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:12 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:09 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 23:09:08 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 22:57:38 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 22:57:23 وقت اشاعت: 09/12/2016 - 22:57:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

کرپشن ایک کینسر ہے جو ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہا ہے،ہم کرپشن کے خاتمے کے لئے ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ڈویژن گوہرمشتاق

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2016ء) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ڈویژن گوہرمشتاق نے کہا ہے کہ کرپشن ایک کینسر ہے جو ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہا ہے ۔آج کے دن کو روایتی طور پر منانے کی بجائے ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم کرپشن کے خاتمے کے لئے ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے۔اس سلسلے میں محکمہ اینٹی کرپشن لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا ۔

ان خیالات کااظہار گوہرمشتاق نے عالم یوم رشوت ستانی کے موقع پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ یکم جنوری 2016سے لے کر30نومبر تک کل2081شکایات موصول ہوئیں جس میں سی1165کے خلاف انکوائری کی گئی۔کل7ریڈ کئے گئے جس میں 2لاکھ43ہزارروپے کی ریکوری کی گئی اور 238ملزمان گرفتار کئے گئے۔ڈائریکٹر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/12/2016 - 23:09:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان