’’انٹرنیشنل انٹی کرپشن ڈے‘‘ کے حوالے سے سیمینار آج ہو گا،گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مہمان خصوصی ہو ں گے

جمعرات 8 دسمبر 2016 23:04

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ دو روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے۔ وہ بروز جمعتہ المبارک 9 دسمبرملتان آرٹس کونسل میں ’’انٹرنیشنل انٹی کرپشن ڈے‘‘ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں وہ ٹیلی کیمونیکیشن کمپنی کے ملتان میں 4G انٹر نیٹ سروس کے افتتاح کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں