عالمی یوم انسداد رشو ت ستا نی کے حوا لے سے محکمہ اینٹی کر پشن ملتان کے زیر اہتما م 9 دسمبرکوریلی نکالی جائے گی

جمعرات 8 دسمبر 2016 22:44

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) عالمی یوم انسداد رشو ت ستا نی کے حوا لے سے محکمہ اینٹی کر پشن ملتان کے زیر اہتما م 9 دسمبر 2016 ء بر وز جمعة المبا ر ک کو صبح 9 بجے ریلی کا اہتما م کیا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

ریلی اینٹی کرپشن کمپلیکس سے شروع ہو کر چو نگی نمبر 7 پر اختتا م پذ یر ہو گی ۔ریلی میںڈا ئر یکٹر اینٹی کر پشن ملتا ن ریجن گو ہر مشتاق بھٹہ ومختلف شعبہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مختلف سکو لو ں کے طلبا ء و طالبا ت بھی شرکت کر ینگے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں