ایف بی آرکی طرف سے وومن ہراسمنٹ بل پرعمل درآمدکیلئے اتھارٹیز کااعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:32:54 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:32:53 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:32:51 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:32:51 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:19 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:17 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:13 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:11 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:09 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:07 وقت اشاعت: 08/12/2016 - 22:30:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:35 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:36 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:37 ملتان کی مزید خبریں

ایف بی آرکی طرف سے وومن ہراسمنٹ بل پرعمل درآمدکیلئے اتھارٹیز کااعلان

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2016ء)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی طرف سے ’’پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ آف وومن ‘‘ایکٹ پرعملدرآمداورکیسزکے فیصلے کرنے کیلئے اتھارٹیز کااعلانک کردیاگیاہے۔ایف بی آرکے مطابق گریڈ20اورزیادہ کے خلاف شکایات پرچیئرمین ایف بی آر اتھارٹی ہوں گے ۔گریڈ17 سے 19تک کیلئے ممبرایڈمن (ایف بی آر)اورگریڈ16تک کی شکایت کنندہ خواتین کے کیسز کی شنوائی ،انکوائری کمیٹی کے فیصلہ کے بعد اسے درست پانے کی صورت میں سزادینے کااختیار چیف (منیجمنٹ )ایف بی آر کودیاگیاہے۔
08/12/2016 - 22:30:17 :وقت اشاعت