ضلعی ٹاسک فورس بر ائے فو ڈ کاچھاپہ،40من سے زائد جعلی پتی قبضے میں لے لی گئی،2افرادگرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:16 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:14 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:13 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:11 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:09 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:07 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:06 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:05 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:48:04 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:46:45 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 23:46:45
- مزید خبریں

ملتان

ضلعی ٹاسک فورس بر ائے فو ڈ کاچھاپہ،40من سے زائد جعلی پتی قبضے میں لے لی گئی،2افرادگرفتار

ملتان۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2016ء)ڈسٹر کٹ کوآرڈینیشن آ فیسر ملتا ن نادر چٹھہ کی ہد ایت پر ضلعی ٹاسک فورس بر ائے فو ڈ نے چھا پہ ما ر کر جعلی پتی تیا ر کر نے والی فیکٹر ی سیل کر کے 2 افرا د کو گر فتا ر کر لیا ۔ اس موقع پر 40 من سے زائد تیا ر جعلی پتی اور سا ما ن قبضے میں لے کر قا نو نی کا ررو ائی شروع کر دی گئی ہے ۔ سیکرٹر ی آ ر ٹی اے کا شف ڈو گر نے اطلاع ملنے پر چیف فو ڈ انسپکٹر نعیم چنگیز ی کے ہمر اہ مخد وم رشید موضع نا ئی وا لا میں چھا پہ ما را تو فیکٹر ی میں ملا وٹ شد ہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/12/2016 - 23:48:09 :وقت اشاعت