سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سول سوسائٹی اور سماجی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:18:41 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:18:41 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:18:41 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:18:41 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:18:41 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:56:23 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:56:23 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:56:23 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:56:23 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:56:23 وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:56:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کی ملتان میں ریلی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2016ء)سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملتان کینٹ میںریلی نکالی ۔ریلی کی قیادت غضنفر ملک ، علامہ فاروق بخاری، نرگس وزیر خان ودیگر نے کی جبکہ ریلی کا اہتمام قومی امن کمیٹی پاکستان ، ہیلپرز بزنس کونسل اور ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/12/2016 - 20:56:23 :وقت اشاعت