سول سوسائٹی فورم کی جانب سے فرانسیسی سفیرمارٹن ڈورنس کوسرائیکی اجرک کا تحفہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:10:06 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:10:06 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:07:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

سول سوسائٹی فورم کی جانب سے فرانسیسی سفیرمارٹن ڈورنس کوسرائیکی اجرک کا تحفہ

ملتان۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2016ء)سول سوسائٹی فورم ملتان کے کوارڈینیٹرشاہدمحمودانصاری نے گزشتہ دنوں فرانس کی سفیر مارٹن ڈورنس ان کے وفد کے ملتان میں دورے کے موقع پرانہیںسرائیکی وسیب کی ثقافت پرمشتمل سرائیکی اجرکیں پہنائیں ۔اس موقع پرسفیرفرانس کی مارٹن ڈورنس نے سرائیکی ثقافت کی نمائندہ اجرک پہنانے پرسول سوسائٹی فورم کاشکریہ اداکیا۔اس موقع پرفرانس کے وفدمیں سفیرمیڈیم کے علاوہ ان کے شوہر اکنامک افیئر کے انچارج اورپاکستان میں فرانس کے اعزای قونصلیٹ برائے لاہور نواب عاشق حسین قریشی کو بھی اجرک پہنائی گئیں۔جس پروفد کے اراکین نے خوشی ومسرت کااظہارکیا۔
06/12/2016 - 23:07:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان