جمشید دستی کاکرپشن پر سزائے موت کے قانون کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل دوبارہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:31:46 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:31:44 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:32 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:30 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:29 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:28 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:26 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:23 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:22 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:17:24 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:17:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

جمشید دستی کاکرپشن پر سزائے موت کے قانون کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل دوبارہ پیش کرنے کا اعلان

پاکستان کو دہشت گردوں سے زیادہ معاشی دہشت گردوں سے خطرہ ہے ،پاکستان میں ایک سروے کے مطابق روزانہ 14ارب روپے کی کرپشن کی جا تی ہے جس کے باعث ادارے تباہ ہو چکے ہیں , پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی صحافیوں سے گفتگو

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2016ء) پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کرپشن پر سزائے موت کے قانون کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل دوبارہ پیش کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو دہشت گردوں سے زیادہ معاشی دہشت گردوں سے خطرہ ہے،پاکستان میں ایک سروے کے مطابق روزانہ 14ارب روپے کی کرپشن کی جا تی ہے جس کے باعث ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب میں نے پہلے کرپشن پر سزائے موت کا بل پیش کیا تھا تو تب ملک کی بڑی اپوزیشن اور حکمران جماعت نے مخالفت کی تھی لیکن اب جب اپوزیشن جماعتیں کرپشن کا راگ الاپ رہی ہیں تو پھر میں نے یہ بل دوبارہ قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب جو بھی سیاسی جماعت میرے بل کی مخالفت کرے گی تو اس کا پول کھل جائے گا اور میں اس جماعت کو عوام کے سامنے بے نقاب کروں گا ۔

منگل کوسینئرصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے ،نیب ، انٹی کرپشن پر چوروں اور ڈاکوئوں کا غلبہ ہے جبکہ میرا موقف ہے کہ کرپشن میں کوئی بھی ملوث ہو جرم ثابت ہونے پر خواہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/12/2016 - 20:21:28 :وقت اشاعت