شریف خاندان کی بیرون ملک جائیداد کا انکشاف ہوتے ہی آئے روز کہانیاں بدلی جارہی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:31:44 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:32 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:30 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:29 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:28 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:26 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:23 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:21:22 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:17:24 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:17:23 وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:17:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2017 - 11:00:15 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 15:20:14 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 17:10:11 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:15 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:16 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:17 ملتان کی مزید خبریں

شریف خاندان کی بیرون ملک جائیداد کا انکشاف ہوتے ہی آئے روز کہانیاں بدلی جارہی ہیں، قوم اب بیدار ہو چکی ،عمران خان پانامہ لیکس کیس میں فتح یاب ہونگے

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے بات چیت

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ شریف خاندان کی بیرون ملک جائیداد کا انکشاف ہوتے ہی آئے روز کہانیاں بدلی جارہی ہیں اور قوم کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے لیکن اب قوم بیدار ہو چکی ہے ۔ عمران خان پانامہ لیکس کیس میں فتح یاب ہونگے اور نیا پاکستان بنے گا۔

وہ منگل کو ملتان کے تحریک انصاف کے رہنما ملک جہانگیر بھٹہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر ملک جہانگیر بھٹہ چیئرمین یوسی42عباس آرائیں ، وائس چیئرمین ملک منور بھٹہ ، فہد جہانگیر بھٹہ، لطیف آرائیں جبار قریشی ،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/12/2016 - 20:21:26 :وقت اشاعت