نہری پانی ٹیل کے کاشتکاروں تک پہنچاناہماری ذمہ داری ہے،صوبائی وزیرآبپاشی امانت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:36:46 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:20:59 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:15:48 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:15:48 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:15:48 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:15:48 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:13:38 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:13:35 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:13:31 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:11:14 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 22:04:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

نہری پانی ٹیل کے کاشتکاروں تک پہنچاناہماری ذمہ داری ہے،صوبائی وزیرآبپاشی امانت اللہ خان شادی خیل

ملتان۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2016ء)وزیر آب پاشی پنجاب امانت اللہ خان شادی خیل نے محکمہ کو ہدایت کی ہے کہ نہری پانی کو چوری ہونے سے روکنا اپنی اولین ترجیح بناتے ہوئے اس ضمن میں کسی قسم کا دبائو خاطر میں نہ لائیں۔ محکمہ کے افسران اپنے اختیارات کو پوری طاقت سے نافذ کرکے پانی چوری کو روکیں ‘ کسی بھی قسم کے دبائو کی صورت میں وہ وزیر آب پاشی کو اپنے شانہ بشانہ پائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نہر میں چلتا پانی ایک ا مانت کی طرح ہے جسے پوری دیانت داری کے ساتھ ٹیل تک کے کاشت کاروں تک پہنچانا محکمہ آب پاشی کی ذمہ داری ہے۔وہ گزشتہ روز چیف انجینئر محکمہ آب پاشی ملتان کے دفتر میں زون بھر کے افسران کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ٹیم کی صورت میں کسان کی خدمت کرنی ہے اور آپ مجھے اس ٹیم کا ایک فعال رکن پائیں گے۔

حکومت کاشت کار کو ریلیف دینے کے لئے بیشتر اقدامات اٹھارہی ہے جن میں ٹیوب ویل کے لئے سستی بجلی اور کھادوں کے نرخ میں کمی اہم اقدامات ہیں ‘ محکمہ آب پاشی کو بھی اس ضمن میں اپنا بھرپور کردارادا کرنا ہے ۔ محکمہ کے افسران کی طرف سے اس شکایت پر کہ واسا ملتان سیوریج کا پانی مختلف نہروں میں ڈالتا ہے جو نہ صرف پانی کو آلودہ کر کے فصلوں‘ مویشیوں اور انسانی جانوں کو نقصان پہنچا رہا ہے بلکہ نہروں کی تباہی اور شکست و ریخت کا باعث بھی بن رہا ہے ۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ وہ اس ضمن میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے بات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/12/2016 - 22:15:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان