ملتان میں موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ، محکمہ موسمیات

پیر 5 دسمبر 2016 21:27

ملتان۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی،پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28.2اورکم سے کم11.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،اسی طرح صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب72فیصداورشام5بجی39فیصدریکارڈکیاگیا،آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر54منٹ پرطلوع اورشام5بجکر15منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں