بہائو الدین ز کریایونیورسٹی میں انٹر گرلزکالجیٹ تیکوانڈو چمپیئن شپ کا انعقاد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:27:57 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:27:56 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:27:56 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:27:56 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:27:54 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:27:54 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:18:55 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:18:55 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:18:55 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:18:55 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 21:18:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:35 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:36 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:37 ملتان کی مزید خبریں

بہائو الدین ز کریایونیورسٹی میں انٹر گرلزکالجیٹ تیکوانڈو چمپیئن شپ کا انعقاد

ملتان۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2016ء) بہائو الدین ز کریایونیورسٹی ملتان مریم ہال میں انٹر گرلزکالجیٹ تیکوانڈو چمپیئن شپ منعقد ہوئی جس میں سات کالجزنے شمولیت کی،اس موقع پر43kg ویٹ میں زکریایونیورسٹی کی فرح ناز نے گولڈ میڈل، گورنمنٹ ممتاز آباد گرلز کالج کی اقراء اقبال نے سلور میڈل اورKIPS کی زنیرہ ملک نے برانز میڈل حاصل کیا،اسی طرح46kg ویٹ میں زکریایونیورسٹی کی نورین کنول نے گولڈ میڈل ، گورنمنٹ ممتاز آباد گرلز کالج کی عزہ نے سلور میڈل اورKIPS کالج ملتان کی معطر نور خان نے برانز میڈل حاصل کیاجبکہ49kg ویٹ میںزکریایونیورسٹی کی سعدیہ اقبال نے گولڈ میڈل ، ِKIPS کالج ملتان کی ثناء اعجاز نے سلور میڈل اور گورنمنٹ گرلز کالج میاں چنوں کی سلمی نے برانز میڈل حاصل کیا،اسی طرح 52kg ویٹ میں زکریایونیورسٹی کی روبینہ نے گولڈ میڈل حاصل کیا، KIPS کالج ملتان کی حفضہ صادق نے سلور میڈل اور گورنمنٹ گرلز کالج جہانیاں کی شائستہ نے برانز میڈل حاصل کی جبکہ57kg ویٹ میں زکریایونیورسٹی ملتان کی رمشاء بتول نے گولڈ میڈل، KIPS کالج ملتان کی عروج خالد نے سلور میڈل اور گورنمنٹ گرلز سنٹرل کالج کی رفعت ناز نے برانز میڈل حاصل کیا،اسی طرح 63kg ویٹ میں زکریایونیورسٹی ملتان کی مصباح مقبول نے گولڈ میڈل ، گورنمنٹ گرلز کالج میاں چنوں کی فاطمہ نے سلور میڈل اور گورنمنٹ سنٹرل گرلز کالج کی نور الہدی نے برانز میڈل حاصل کیا،67kg ویٹ میں زکریایونیورسٹی ملتان کی زہراء نسیم نے گولڈ میڈل ، گورنمنٹ گرلز کالج میاں چنوں کی فائزہ نے سلور میڈل اور KIPS کالج ملتان کی حناء مسعود نے برانز میڈل حاصل کیا جبکہ73kg ویٹ میں زکریایونیورسٹی کی عمارہ مقصود نے گولڈ میڈل ، KIPS کالج ملتان کی نایاب فاطمہ نے سلور میڈل اور گورنمنٹ گرلز کالج میاں چنوں کی اقراء شہزادی نے برانز میڈل حاصل کیا، چمپئین شپ میں 80 پوائنٹ کے ساتھ زکریایونیورسٹی فرسٹ ، 43 پوائنٹ کے ساتھ KIPS کالج سیکنڈاور 37 پوائنٹ کے ساتھ گورنمنٹ ڈگری کالج ممتاز آباد ملتان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ،چمپیئن شپ کی مہمان خصوصی صالحہ ذوالفقار شعبہ اکنامکس مہمان خصوصی تھیں جبکہ سیکرٹری عابدہ خان، زاہدہ اور رفعت بھی موجود تھیں۔

05/12/2016 - 21:27:54 :وقت اشاعت