رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پرریسکیو1122کے زیراہتمام سیمینارکاانعقاد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:20 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:18 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:16 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:12 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:09 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:08 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:02 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:27:01 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:26:59 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:22:47 وقت اشاعت: 05/12/2016 - 18:22:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2017 - 11:00:15 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 15:20:14 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 17:10:11 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:15 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:16 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:17 ملتان کی مزید خبریں

رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پرریسکیو1122کے زیراہتمام سیمینارکاانعقاد

ملتان۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2016ء)ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کی ہدایت پرریسکیو1122کے زیرانتظام رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پرریسکیوسینٹرل اسٹیشن چوک کمہارانوالہ ملتان میں ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرخالدمحمودکی صدارت میں سیمینارکاانعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ریسکیورز اور ریسکیو رضاکار(ریسکیو محافظ) شریک ہوئے۔

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرخالد محمود نے کہا کہ رضاکارکسی بھی معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں جو بلامعاوضہ بغیر کسی لالچ اور طمع کے معاشرے کی تعمیروترقی میں اپنا کردار اداکرتے ہیں۔ انکی خدمات جذبہ حب الوطنی اور جذبہ انسانیت سے سرشارہوتی ہیں۔ سیمینارکے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ اپیل بھی کی ملتان کے تمام شہری ریسکیو 1122کے کمیونٹی ٹریننگ ونگ سے منسلک ہوکرٹریننگ حاصل کرکے معاشرے کے مفید شہری کے طورپراپنی خدمات سرانجام دیں اور بطور ریسکیومحافظ اپنے آپ کو ریسکیو 1122کے پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ کروائیں۔

سینئیرانسٹرکٹرو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/12/2016 - 18:27:08 :وقت اشاعت