ملتان،پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن،3 ملزمان گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:40:09 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:40:08 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:40:07 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:33 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:32 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:31 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:30 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:29 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:28 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:27 وقت اشاعت: 04/12/2016 - 19:30:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان،پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن،3 ملزمان گرفتار

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 دسمبر2016ء)ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بہاوالدین زکریا کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بہاوالدین زکریا کی حدود میں مختلف علاقوں میں مشترکہ طور پرسرچ اپریشن کیا۔ سرچ اپریشن کے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ زیر حراست ملزمان کو تفتیش کیلے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ارد گرد واقع ہوٹلوں اور سرائے بھی چیک کیے۔
04/12/2016 - 19:30:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان