ملتان میں پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ بی زیڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،ْ تین ملزمان گرفتار

اتوار 4 دسمبر 2016 14:30

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بی زیڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بی زیڈ حدود میں مختلف علاقوں میں مشترکہ طور پرسرچ آپریشن کیا ،ْسرچ آپریشن کے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا زیر حراست ملزمان کو تفتیش کیلے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ارد گرد واقع ہوٹلوں اور سرائے بھی چیک کیے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں