پنجاب پبلک سروس کمیشن امتحانات‘ امتحانی مراکز پر دفعہ 144نافذ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:38 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:35 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:33 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:30 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:28 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:26 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:25 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:23 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:15:21 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:13:54 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 22:13:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

پنجاب پبلک سروس کمیشن امتحانات‘ امتحانی مراکز پر دفعہ 144نافذ

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 دسمبر2016ء)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر ملتان نادر چٹھہ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام تحریری امتحانات کے پیش نظر گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان، گورنمنٹ ایمرسن کالج اور گورنمنٹ گرلز کمپری ہنسیو سکول گلگشت ملتان کی 100 گز کی حدود میں فوجداری کی دفعہ ۔ 144 نافذکردی ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/12/2016 - 22:15:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان