سونا اور ڈالر سمگلنگ ر وکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کے ساتھ خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:06:38 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:06:36 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:06:34 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:06:32 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:04:11 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:04:07 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:04:05 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:04:04 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:04:03 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 20:04:01 وقت اشاعت: 03/12/2016 - 19:53:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

سونا اور ڈالر سمگلنگ ر وکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کے ساتھ خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں،وڑائچ

ملتان۔03 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 دسمبر2016ء)کسٹم کلکٹر ملتان سرفراز احمد وڑائچ نے کہا ہے کہ سونااور ڈالر سمگلنگ روکنے کے لیے حکومت پاکستان کے واضح احکامات کے تحت ٹھوس اقدامات اٹھانے کے ساتھ ہی مانیٹرنگ کی خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئی ہیں۔ یہاں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کسٹم کے ساتھ ساتھ ایئرپورٹ سکیورٹی فورس ،ایف آئی اے اور اینٹی نارکوٹکس فورس بھی اس سلسلے میں بھرپورمعاونت اور اپنا کام کررہی ہے۔

انہوںنے کہاکہ ملتان کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دن اور رات کے اوقات میں آنے اورجانے والی تمام پروازوں کے مسافروں کی مکمل چیکنگ ،ان کے سامان کی سکریننگ کے لیے کسٹم کے اسسٹنٹ کلکٹر اورڈپٹی کلکٹر کی سطح کے افسران کوپابند کیاگیا ہے کہ وہ ایئرپورٹس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/12/2016 - 20:04:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان