انجینئر سرفرازاحمد ہراج چیف انجینئر آپریشن میپکو تعینات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:29:37 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:29:36 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:29:34 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:28:25 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:28:25 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:28:25 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:28:25 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:28:25 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:26:46 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:26:46 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 23:26:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:35 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:36 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:37 ملتان کی مزید خبریں

انجینئر سرفرازاحمد ہراج چیف انجینئر آپریشن میپکو تعینات

ملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 دسمبر2016ء)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مسعود صلاح الدین نے انجینئر سرفرازاحمد ہراج کو چیف انجینئر آپریشن میپکو تعینات کردیاہے۔ انہوں نے گزشتہ روز سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے اس سے قبل وہ چیف انجینئر (او اینڈ ایم ) ڈسٹری بیوشن میپکو کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔چیف انجینئر آپریشن میپکو سرفرازاحمد ہراج کو پاورکنٹرول سنٹر (لوڈمینجمنٹ )، ساہیوال، بہاولنگر، وہاڑی اور ڈی جی خان کے آپریشن سرکل، پراجیکٹ کنسٹرکشن ڈائریکٹوریٹ ، ٹرانسفارمرز ری کلیمیشن ورکشاپ ملتان، وہاڑی اور ساہیوال اور سول ورکس ڈویژن میپکو کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں ۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مسعود صلاح الدین نے انجینئر سرفرازاحمد ہراج کو چیف انجینئر (او اینڈ ایم ) ڈسٹری بیوشن میپکوکی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی ہیں ۔
01/12/2016 - 23:28:25 :وقت اشاعت