بارہویں چولستان جیپ ریلی کا روٹ ساڑھے چار سو کلو میٹر کردیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:55:55 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:45 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:43 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:41 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:40 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:39 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:39 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:39 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:38 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:37 وقت اشاعت: 01/12/2016 - 22:53:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا روٹ ساڑھے چار سو کلو میٹر کردیا گیا

ملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 دسمبر2016ء)آئندہ سال فروری میں منعقد ہونے والی بارہویں چولستان جیپ ریلی کے روٹ کو پہلے سے ڈیڑھ گُنا بڑھا کر ساڑھے چار سو کلو میٹر کر دیا گیا ہے ۔ بارہویں چولستان جیپ ریلی منعقد کرانے کے سلسلے میں جمعرات کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس لاہورمیں منعقد ہوا جس کی صدارت سینیٹراورچیئرمین ٹاسک فورس برائے چولستان مسعودمجید نے کی ۔

اجلاس میں سیکرٹری ٹورازم پنجاب نیئراقبال منیجنگ ڈائریکٹرٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی )احمرملک ،منیجنگ ڈائریکٹرچولستان ڈویلپمنٹ تھارٹی نعیم اقبال ،پولیس کے اعلیٰ افسران ،وائلڈلائف ریسکیو اوردیگرمتعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران کے علاوہ ملتان اورلاہور کے فوربائی فور کلبز اورموٹرسپورٹس کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/12/2016 - 22:53:39 :وقت اشاعت