ڈی سی اونے سیوریج و ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے 1ماہ کی ڈید لائن دے دی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:29:27 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 19:28:07 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:29:27 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:29:27 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:27:57 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:27:56 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:27:54 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:27:53 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:27:51 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 20:27:49 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 19:06:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ڈی سی اونے سیوریج و ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے 1ماہ کی ڈید لائن دے دی

ملتان۔30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2016ء)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر ملتان نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ شہر میں سیوریج و ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے ٹائونز کو 1ماہ کی ڈید لائن دے دی ہے ۔اراکین اسمبلی کے تجویز کردہ منصو بوں پر روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ عوام کوریلیف دیا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ ٹاون انتظامیہ غیر معیاری کام کر نے والے ٹھیکیداروں کیخلاف سخت کارروائی کر کے بلیک لسٹ کرے۔

عوام کے ٹیکسوںسے لی گئی ایک ایک پائی شفاف انداز سے خرچ کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز ڈی سی او آفس میں ترقیاتی منصو بوں کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ تمام ضلعی محکموں کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نادر چٹھہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نظام کے نفاذ سے قبل تمام جاری منصو بوں کو مکمل کیا جائے تاکہ بجٹ ضائع نہ ہو ۔

قومی تعمیر نو کے محکمے اپنی کارکردگی بہتر بنا کر عوام کو ریلیف دیں ۔اندرون

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/11/2016 - 20:27:56 :وقت اشاعت