نئے سپہ سالارملک میں قیام امن کیلئے کرپشن اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑختم کریں،چوہدری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:26 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:21 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:18 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:16 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:12 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:10 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:08 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:07 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:32:05 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:29:45 وقت اشاعت: 30/11/2016 - 18:29:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

نئے سپہ سالارملک میں قیام امن کیلئے کرپشن اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑختم کریں،چوہدری فیاض

معاشی دہشت گردی سے ہی عسکری دہشت گردی جنم لیتی ہے،صدر عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا بیان

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2016ء)پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ نے کہا کہ نئے سپہ سالار کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے جس میں اندرونی اور بیرونی خطرات شامل ہیں۔نئے آرمی چیف کو ملک میں قیام امن کیلئے کرپشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو توڑنا ہوگا۔گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاشی دہشت گرد اپنے آپ کو بچانے کیلئے عسکریت پسند گروہوں کی سرپرستی کرتے ہیں اور اس طرح معاشرے کا امن تہہ و بالا ہوجاتا ہے۔

معصوم لوگ لوگوں کی خون سے ہولی کھیلنے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔انہوں نے کہا معاشرے سے دہشت گردانہ سوچ اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے نصاب امن ترتیب دیا اور قرارداد امن پیش کی۔اسی قرارداد امن کو ملک کے ہر شہر تک پہنچانے کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کی یوتھ کراچی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/11/2016 - 18:32:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان