ْعوامی تحریک یوتھ ونگ کا ضرب امن وتبدیلی نظام سائیکل کارواں ملتان پہنچ گیا،شاندار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 29/11/2016 - 23:12:54 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 23:12:52 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 23:12:51 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:34:17 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:25:25 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:22:43 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:22:41 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:22:39 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:22:38 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:22:36 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:22:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ْعوامی تحریک یوتھ ونگ کا ضرب امن وتبدیلی نظام سائیکل کارواں ملتان پہنچ گیا،شاندار استقبال

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 نومبر2016ء)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے نوجوانوں پر مشتمل 20نومبر کو مزار قائد کراچی سے شروع ہونیوالا ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کارواں سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا ملتان پہنچ گیا۔ملتان پہنچنے پر پاکستان عوامی تحریک کے قائدین اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کارواں کا شاندار استقبال کیا۔

کارواں کوایک بڑی ریلی کی صورت میں قذافی چوک سے گھنٹہ گھر چوک تک لے جایا گیا۔جہاں مقررین نے خطابات کئے ،اس موقع پر سائیکل کارواں کے شرکاء کی دستار بندی کی گئی اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے اورکارواں پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔گھنٹہ گھر چوک پربابونفیس انصاری ،فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر جاوید قریشی،متحدہ میلاد کونسل کے صدر زاہد بلال قرشی،سنی تحریک کے صوبائی رہنما ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر،مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر رکن الدین ندیم حامدی،عوامی مسلم لیگ کے رہنما رائو ذوالقرنین،عامر شہزاد صدیقی،یاسمین خاکوانی،غزل غازی ،سلمان الہی قریشی ایڈووکیٹ ،پادری نعیم جاویداور دیگر نے کارواں کا بھرپور استقبال کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے کہا کہ کارواں کو شہر اولیاء ملتان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے نوجوانوں نے سائیکل کارواں کے ذریعے ہر گھر اور گلی میں دستک دی ہے کہ امن کا قیام اور ظالم نظام گھر بیٹھے تبدیل نہیں ہو گا۔ اس کیلئے ہر پاکستانی کو اپنا قومی کردار ادا کرنا ہو گا ۔

انہوں نے کہا کہ پرتپاک استقبال پر ملتان کی سیاسی ،سماجی، مذہبی جماعتوں اور صحافتی تنظیموں کے عہدیداران و ذمہ داران اور معززین شہر کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے تبدیلی نظام کاروان کا شاندار استقبال کیاجو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے دیگر اضلاع کے محب وطن درد مند پاکستانیوں کی طرح ملتان کے عوام بھی ظلم اور استحصال کا خاتمہ چاہتے ہیں اور ملکی سیاست اور تعمیری سرگرمیوں میں نوجوانوں کی بھرپور

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29/11/2016 - 22:22:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان