تھینک یو راحیل شریف،آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے،سوشل میڈیا صارفین کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:02:03 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:02:03 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 22:02:03 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:58:27 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:58:23 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:58:20 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:47:55 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:44:09 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:36:48 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:36:46 وقت اشاعت: 29/11/2016 - 21:34:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2017 - 11:00:15 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 15:20:14 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 17:10:11 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:15 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:16 وقت اشاعت: 22/01/2017 - 18:30:17 ملتان کی مزید خبریں

تھینک یو راحیل شریف،آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے،سوشل میڈیا صارفین کا سابق آرمی چیف کو زبردست خراج تحسین

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 نومبر2016ء) ریٹائرڈ ہونے والے آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کی خدمات کو سوشل میڈیا پر زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ٹوئیٹر پر#ThankYouRaheelSharifکا ٹرینڈ دن بھر ٹاپ پررہا۔سوشل میڈیا صارفین نے جنرل(ر)راحیل شریف کی ملک وقوم کیلئے خدمات کوسراہااور کہا کہ سابق آرمی چیف نے ملک وقوم کیلئے عظیم خدمات سرانجام دیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29/11/2016 - 21:58:20 :وقت اشاعت