ملتان میں موسم خشک رہے گا

پیر 28 نومبر 2016 22:51

ملتان۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کی مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.2اورکم سے کم12.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب77فیصداورشام5بجی42فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر49منٹ پرطلوع اورشام5بجکر 15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں