دہشت گردی کاخوف ختم کرنے کے لئے اطلاعات کی بروقت ترسیل کویقینی بنایاجائے، عثمان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:48:04 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:48:03 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:48:03 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:48:02 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:48:01 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:44:30 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:44:29 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:44:27 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:44:25 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:44:24 وقت اشاعت: 28/11/2016 - 22:44:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

دہشت گردی کاخوف ختم کرنے کے لئے اطلاعات کی بروقت ترسیل کویقینی بنایاجائے، عثمان خٹک

ملتان۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2016ء)ایڈیشنل آئی جی پولیس (ٹریننگ) پنجاب کیپٹن (ر)عثمان خٹک نے پولیس اورمیڈیاکے درمیان بہترتعلقات کی ضرورت پرزوردیاہے تاکہ لوگوں تک بروقت معلومات پہنچاکے ان کے دل سے دہشت گردی کاخوف ختم کیاجاسکے ۔جنوبی پنجاب کے ڈسٹرکٹ پولیس افسران کی ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ دہشت گردی خوف وہراس پھیلاتی ہے اورہمیں اس خوف کو پولیس اورمیڈیاکے درمیان فاصلے کم کرکے ختم کرناہوگا اورتیزی سے اطلاعات کی ترسیل کویقینی بناناہوگا۔

وزارت اطلاعات ونشریات کے زیراہتمام منعقدہونے والی اس ورکشاپ میں جنوبی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/11/2016 - 22:44:30 :وقت اشاعت