ناموربراڈکاسٹررضاعلی عابدی کی ملتان آمد،ٹی ہائو س کادورہ

پیر 28 نومبر 2016 22:44

ملتان۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) لندن سے آئے ہوئے نامور براڈکاسٹر،صحافی اورکالم نگاررضاعلی عابدی پیرکے روز مختصردورے پرملتان پہنچے۔ ملتان آمد کے بعد انہوںنے ملتان ٹی ہائوس کادورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرملتان ٹی ہائو س کے جنرل سیکرٹری خالد مسعودخان ،جوائنٹ سیکرٹری شاکرحسین شاکر،منیجر ارشدبخاری ،رضی الدین رضی اورعلی معین ہمراہ تھے ۔اس موقع پررضاعلی عابدی نے ٹی ہائوس کے مختلف حصوں کادورہ کیاوراسے ملتان کے ادبی وثقافتی منظرنامے میں ایک خوبصورت اضافہ قراردیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں