ملتان میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:50:08 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:50:07 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:30:13 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:30:11 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:30:10 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:30:09 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:30:08 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:30:07 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:20:48 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:20:46 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:20:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

ملتان۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت کہر کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروزاتوار ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 28.1اور کم سے کم13.8ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صح آٹھ بجے 83فیصد اورشام پانچ بجی42فیصد ریکارڈ کیاگیا۔
27/11/2016 - 21:30:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان