تحریک انصاف کے رہنما ایم این اے ملک عامرڈوگرکی طرف سے غیرملکی سفیروں کو ملتان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:20:06 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 21:20:05 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:49:35 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:27 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:25 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:24 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:23 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:21 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:19 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:18 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 20:30:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

تحریک انصاف کے رہنما ایم این اے ملک عامرڈوگرکی طرف سے غیرملکی سفیروں کو ملتان آمدپرعشائیہ،غیر ملکی سفارتکاروں کو ملکی، سیاسی، سماجی، معاشی صورتحال کے مثبت پہلوؤں کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی،سری لنکا،ارجنٹائن ،پرتگال،ساؤتھ افریقہ،برازیل ودیگر کے ممالک کے سفیروںاور غیرملکی مہمانوں کی کثیرتعداد میں شرکت

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 نومبر2016ء) ممبر قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ملتان دنیا کی قدیم تہذیب و ثقافت کا مرکز ہے۔ مدینتہ الاولیاء رشد و ہدایت کے ساتھ ساتھ کاٹن، مینگو اور اپنی روایتی مہمان نوازی کی وجہ سے دنیا میں اپنا منفرد اور مثالی مقام کا حامل ہے۔ میں غیر ملکی سفارتکاروں کو ملتان آمد پر مدینتہ الاولیاء کی جانب سے خوش آمدید کہتا ہوں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر غیر ملکی سفارتکاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ تقریب میں کیا۔اس موقع پر عشائیہ میں سری لنکن ہائی کمشنر میجر جنرل (ر)Jaynath Lokuke، ارجنٹائن ایمبیسیڈرMr.Ivan Ivanissevich، Mrs.Ana Helena Walbergایمبیسیڈر آف ارجنٹائن، پرتگال کے چارج ڈی افیئرز مسٹر Joao Paulo Sabido Costa، ساؤتھ افریقہ کے ہائی کمشنر Mr.Mumalo Mpendulo، یواین ڈی پی کے ڈپٹی چیف ملٹری آبزرور مسٹر Col Ulises Sanchez، ڈین کونسلر کارپ اسلام آباد مسٹر میاں حبیب اللہ، برازیل کے سفیر مسٹر Jean Pierre Bianchi، سکوائش کے قومی ہیرو وعالمی سکوئش کے صدر جہانگیر خان، سابق سفیر ارجنٹینا مسٹرروڈولفو، معروف صنعتکار جلال الدین رومی، میاں انیس اے شیخ، خواجہ محمد یوسف، ملک عدنان ڈوگر، بیرسٹر عثمان ڈوگر، علی رضا گردیزی، شاہد محمود انصاری، معروف ٹی وی سٹار کنول نصیر، مسٹر Saib Hazir، مس منیہا عرفان ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن عطا محمد خان، معروف آرٹسٹ نگہت چوہدری، ڈاکٹر صغراں صدف ، ٹی وی سٹار مہر سحر، ارجنٹائن کے ٹینگو پرفارمر مسٹر روبرٹو، کاسٹیلو، مس جولیٹا، مس کونی، مس پیونی، مسٹر فرنانڈا گروسو، مس علی جنڈرو فریرا، مس شمائلہ شکورچیف آبزرور یو این ڈی پی، ایس او ایس کے جنرل منیجر مسٹر سلمان بابر بھٹہ، معروف صحافی ڈاکٹر وقار یوسف

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/11/2016 - 20:30:24 :وقت اشاعت