محکمہ فشریز کی کارروائی ،بغیراجازت شکارکرنیوالی2کشتیاں پکڑ لیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:42 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:41 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:39 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:38 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:37 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:36 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:35 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:34 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:32 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:30 وقت اشاعت: 27/11/2016 - 19:00:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

محکمہ فشریز کی کارروائی ،بغیراجازت شکارکرنیوالی2کشتیاں پکڑ لیں

ملتان۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 نومبر2016ء)محکمہ فشریز ٹیم نے دریائے چناب میں چھاپے مارکربغیر اجازت شکارکرنیو الی دو کشیتوں کو پکڑلیا اوران کے قبضے سے سامان برآمد کرلیا۔محکمہ فشریز کے مطابق انسپکٹر نعیم نے ٹیم کے ہمراہ تحصیل ملتان میں دریائے چناب میں چھاپے مارے اور بغیر اجازت مچھلیاں پکڑنے والی دوکشیتوں کو پکڑ لیااوران کے قبضے سے جنریٹرز اور مچھلیاں پکڑنے کاسامان برآمد کرلیا۔مچھیرے موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ان افراد کی شناخت کے بعد قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
27/11/2016 - 19:00:36 :وقت اشاعت