ملتان میٹرو بس روٹ مدنی چوک پر موٹرسائیکل سواروں کی سہولت کے لئے سٹیل برج کے ڈیزائن کے منظوری دے دی گئی
جمعہ 25 نومبر 2016 19:36
(جاری ہے)
برج کا تمام سٹرکچر سٹیل پر مشتمل ہوگا جبکہ اس پر موٹرسائیکلوں کے لئے راستے کا ڈیک کنکریٹ سے تعمیر کیا جائے گا۔
سٹیل برج کے لئے ریمپ ایک سائیڈ کی سروس روڈ سے ’’یو‘‘ کی شکل میں اٹھایا جائے گا اور دوسری سائیڈ کی سروس روڈ پر اتار دیا جائے گا۔برج اور ریمپ کی تعمیر چند یوم میں شروع کردی جائے گی۔اس کے علاوہ بہادر چوک بوسن روڈ پر ٹریفک سگنل لگایا جائے گا۔اس مقام پر ٹریفک کو ترتیب میں رکھنے کے لئے لین مارکنگ کی جائے گی اور بڑی کیٹس آئیز لگائی جائیں گی۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کھلی کچہری،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جنوبی پنجاب بھر میں انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کی ہدایت
پی ایچ اے ملتان کے زیراہتمام ڈینگی سے بچاؤ کےلئے آگاہی واک کا انعقاد
ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سے یو این ایف پی اے پاکستان کے وفد کی ملاقات
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے 24 گھنٹوں کے دوران 282افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے،ایم ڈی واسا
ملتان ،3 روزہ پولیو مہم کا آغاز29اپریل سے ہوگا
میپکو کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں،ایک روز میں 143 بجلی چوروں کو73لاکھ 72ہزار روپے جرمانہ
جنوبی پنجاب میں بارش سے میپکو کے 51فیڈرز ٹرپ
ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق ،ایک شدید زخمی
کاروبار سہولت سنٹر ملتان پنجاب بھرمیں دوسرے نمبر پر ہے جو کہ خوش آئیند ہے،کمشنر ملتان
واسا کی سیوریج اور واٹر سپلائی بل نادہندگان کے خلاف کارروائی، متعدد کنکشن منقطع
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں