ملتان ،ْ ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث زیر علاج مریض جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:40:40 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:40:39 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:40:38 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:40:34 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:40:33 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:40:31 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:39:21 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:33:25 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:33:22 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:33:21 وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:33:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان ،ْ ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث زیر علاج مریض جاں بحق

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء) ملتان میں نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث زیر علاج مریض دم توڑ گیا ۔نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں 35 سالہ ارشاد نامی شخص کو علاج کے لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اس کا بروقت علاج نہ کیا جس کے باعث وہ دم توڑ گیا جس پر ارشاد کے ورثاء نے ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج کیا تو وہ غصے میں آگئے ، سیکورٹی گارڈز کے ذریعے جاں بحق نوجوان کے ورثاء پر تشدد کیا اور مار مار کے شدید زخمی کر دیا ،ْ تشدد کرنے کی فوٹیج بنانے پر دنیا نیوز کی ٹیم کو بھی یرغمال بنا لیا گیا ۔ نشتر انتظامیہ گارڈز کو وائر لیس پر فوٹیج ڈیلیٹ کرنے کے احکامات پر رپورٹر کو زبردستی فوٹیج ڈیلیٹ کرنے پر مجبور کرتے رہے ۔
25/11/2016 - 15:40:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان