ڈی سی اوکاسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ضلعی حکا م کے ہمرا ہ صفا ئی اور ترقیا تی منصو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:26:22 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:26:22 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:26:21 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:26:20 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:09 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:09 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ڈی سی اوکاسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ضلعی حکا م کے ہمرا ہ صفا ئی اور ترقیا تی منصو بو ں کا جا ئز ہ لینے کیلئے شہر کا دور ہ

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)ڈسٹر کٹ کوآرڈینیشن آ فیسر ملتا ن نادر چٹھہ نے گزشتہ روز سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ضلعی حکام کے ہمراہ صفائی اور ترقیا تی منصو بو ں کا جا ئز ہ لینے کیلئے شہر کا دور ہ کیا اور صفا ئی کی صو ر تحا ل کا جائزہ لیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے کاشف ڈوگر اور ڈسٹرکٹ آ فیسر ٹرانسپورٹ فاورق ڈوگر سمیت ضلعی حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ڈ ی سی او نے وہاڑ ی چوک، جنرل بس سٹینڈ، ٹرک سٹینڈ اور اندرون شہر کا تفصیلی دورہ کیا اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لی۔ ڈ ی سی اونے ہد ایت کی کہ فو ر ی طو ر پر شہر کے اندرو نی علاقوں میں گرینڈ صفائی آپر یشن کیا جائے اور اضافی سٹاف تعینات کر کے چھوٹی گلیو ں کو بھی صا ف کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/11/2016 - 21:23:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان