ریڈیو پاکستان کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:09 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:09 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:08 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:07 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:23:07 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:21:50 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:21:50 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 21:21:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ریڈیو پاکستان کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ،ڈائریکٹرجنرل

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان خورشید احمد ملک نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان کی کارکردگی کو بہتر سے بہتر بنانے اور اسے دنیا کا بہترین ذریعہٴ ابلاغ بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔ آج ملتان میں ریڈیو پاکستان کے افسروں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اُن کی سب سے اولین کوشش پروگراموں اور خبروں کے مشمولات کو بہتر بنانا ہے ۔

ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کے تمام چینلز کی نشریات کے معیار کو جانچنے کیلئے ایک مانیٹرنگ سسٹم شروع کیا جا رہا ہے اور اب ریڈیو پاکستان کے تمام چینل کی نشریات سٹریمنگ پر بھی دستیاب ہونگی۔انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کی ویب سائیٹ بہت معلوماتی ہے اور اًسے عوام کیلئے پسندیدہ بنانے کیلئے اس میں مزید بہتری لائی جا رہی ہے ۔

خورشید احمد ملک نے کہا کہ اُن کی پہلی ترجیح ریڈیو پاکستان کے وسائل میں اضافہ کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریڈیو کی افرادی قوت خصوصاً انجینئرنگ ونگ کی ٹریننگ بیرون ممالک کے ٹرینرز سے کروائی جائے گی جو ریڈیو پاکستان کے چینلز کے معیار میں مزید

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/11/2016 - 21:23:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان