ملتان پولیس نے 61جرائم پیشہ افرادکو گرفتار کرکے منشیات اورناجائزاسلحہ برآمد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:40:02 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:40:00 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:35:00 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:34:54 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:31:58 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:27:23 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:27:17 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:27:14 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:22:57 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:22:56 وقت اشاعت: 24/11/2016 - 16:22:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان پولیس نے 61جرائم پیشہ افرادکو گرفتار کرکے منشیات اورناجائزاسلحہ برآمد کر لیا

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء)پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر61جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم عرفان سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے ، پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم طارق سے 8لیٹر شراب ، پولیس تھانہ کینٹ نے ملزم خیر محمد سے 6ٹین بیئر ، پولیس تھانہ قطب پور نے ملزم سمیع اللہ سے 430گرام چرس ، ملزم ارشاد سے 285گرام چرس ،پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزم مبین احمد سے 30لیٹر دیسی شراب ، اور ملزم محمود سے 15لیٹر دیسی شراب ، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم اشرف سے 1050گرام چرس ،پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے ملزمہ خوشنود عرف گوگی سے 670گرام چرس ، ملزم جاوید سے 20لیٹر دیسی شراب ، ملزم یونس سے 340گرام چرس اور ملزم صدیق سے 270گرام چرس ،پولیس تھانہ گلگشت نے ملزم فخر حسین سے 550گرام چرس ،ملز م مرید حسین سے 225گرام چرس ، ملزم شاہد سے 310گرام چرس ، ملزم مشتاق سے 210گرام چرس ، ملزم جمیل سے 48لیٹر دیسی شراب ، ملزم شہزاد سے 25لیٹر دیسی شراب ، ملزم ارشد سے 5لیٹر شراب دیسی ، اور ملزم عمران سے 350گرام چرس ،پولیس تھانہ مخدوم رشید نے ملزم عرفان سے 20لیٹر شراب ، ملزم محمد ظفر سے 15لیٹر شراب ، ملزم عمران خان سے 15لیٹر شراب ، اور ملزم اللہ دتہ سے 410گرام چرس ،پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے ملزم پرویز اختر سے 15لیٹر شراب ، ملزم محمد عمران سے 15لیٹر شراب ، ملزم محمد سیفل نے ملزم 20لیٹر شراب ، پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزم خضر حیات سے 21لیٹر شراب ، اور ملزم ظفر سے 15لیٹر شراب ،جبکہ پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے ملزم منیر احمد سے 26لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔

پولیس تھانہ بی ۔زیڈ نے ملزم سرفراز سے پسٹل 30بور برآمد کر کے ، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم رمضان سے رائفل ، ملزم علی شان سے پسٹل 30بور ، ملزم علی رضا سے پسٹل 30بور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/11/2016 - 16:27:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان