روسی سفیر کافارم ہائوس کا دورہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:22:47 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:22:45 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:22:44 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:40 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:38 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:37 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:36 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:34 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:33 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:31 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:20:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

روسی سفیر کافارم ہائوس کا دورہ

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2016ء) جنوبی پنجاب کے پانچ روزہ دورے پر آئے اسلام آباد میں تعینات رشین فیڈریشن کے سفیر مسٹر الیکسے ڈیڈو نے ہیڈ محمد والا پر نغمان عدنان فارمز کا دورہ کیاجہاں سابق صدر ایوان محمد خان سدوزئی، سابق سینئر نائب صدر میاں عالمگیرجمیل خان نے ان کا خیر مقدم کیا۔دورہ کے دوران انہوںنے آبپاشی میں پیورٹل سسٹم ،ٹنل فارمنگ اورجدید طریقہ زراعت کا معائنہ کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/11/2016 - 23:20:37 :وقت اشاعت