کرپشن سے پاک پاکستان کیلئے ریاستی پالیسیوں کا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا،۔وائس چانسلر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:35:41 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:35:41 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:35:41 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

کرپشن سے پاک پاکستان کیلئے ریاستی پالیسیوں کا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا،۔وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی

ملتان۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2016ء)وائس چانسلر بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کی دلدل میں دھنستے جارہے ہیں جو کہ پوری دنیا میں ہماری رسوائی کا باعث بن رہا ہے۔کرپشن سے پاک پاکستان کے لئے ہمیں اپنی ریاست کی پالیسیوں کا ازسرنوجائزہ لینا ہوگا،قانون کی عمل داری کو یقینی بنانا ہوگا اور معاشرے کو انصاف کی بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا۔

پاکستان پوری دنیا میں کھیلوں کی وجہ سے شہرت رکھتا تھا لیکن اب کرپشن اور دہشت گردی نے وطن عزیز کا امیج بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ قائد اعظم نے قیام پاکستان کے وقت امانت اور دیانت کا جو وژن دیا تھا ہم اس کے الٹ چل رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے محکمہ انٹی کرپشن ملتان ریجن کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف عوام میں شعور اجاگر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/11/2016 - 22:32:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان