رواں مالی سال گرڈاسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن اور سسٹم کی بہتری کیلئے 10ارب روپے سے زائد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:42 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:32:41 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:31:36 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:31:34 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:23:50 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:23:50 وقت اشاعت: 23/11/2016 - 22:23:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

رواں مالی سال گرڈاسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن اور سسٹم کی بہتری کیلئے 10ارب روپے سے زائد رقم خرچ کریں گے،چیف ایگزیکٹو میپکو

ملتان۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2016ء)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مسعود صلاح الدین نے کہا ہے کہ صارفین کو بہتر وولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم میپکو کی اولین ترجیح ہے، رواں مالی سال 2016-17؁ء کے دوران گرڈاسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن اورہائی پاورٹرانسفارمرز کی تنصیب اور سسٹم کی بہتری کیلئے 10ارب روپے سے زائد رقم خرچ کریں گے۔

میپکو ریجن کے بعض علاقوں میں کم وولٹیج اور ٹرپنگ کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے گرڈاسٹیشنوں میں پہلے سے موجود پاورٹرانسفارمرز کی جگہ اس سے زیادہ استعدادکار کے پاور ٹرانسفارمرز لگائے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 132KV بہاولپور گرڈ اسٹیشن کادورے کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہاولپور کے صارفین کو بہتر وولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم کرنے کیلئے 132KVگرڈاسٹیشن کی اپ گریڈیشن کی جارہی ہے ۔

گرڈاسٹیشن میں 40ایم وی اے کے 2نئے پاورٹرانسفارمرز لگائے جارہے ہیں اس پر 10کروڑروپے سے زائد لاگت آئے گی جس کے بعد یہاں 40ایم وی اے کے 3پاورٹرانسفارمرز ہو جائیں گے ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرنے گرڈاسٹیشن سٹاف کوہدایت کی کہ گرڈاسٹیشن کی استعداد کے ٹیسٹ مکمل کئے جائیں ۔ چیف ایگزیکٹو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/11/2016 - 22:32:41 :وقت اشاعت