ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا،صبح کے وقت کہر کا امکان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:53:02 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:34:39 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:34:39 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:34:39 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:34:39 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:36:25 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:34:38 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:33:30 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:33:30 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:33:30 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 23:33:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا،صبح کے وقت کہر کا امکان

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملتان اوراس کے گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے د وران مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ صبح کے وقت کہر کاامکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بروز منگل ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 26.5اور کم سے کم13.2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا،ہو ا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 89فیصد اورشام پانچ بجے 43فیصد ریکارڈکیاگیا۔
22/11/2016 - 23:36:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان