میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:57:53 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:57:53 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:27 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:25 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:23 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:22 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:21 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:20 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:18 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:17 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2016ء)میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے 132KVخانیوال روڈ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی کل24نومبرکو کھمبوں کی تنصیب اور درستگی کے سلسلہ میں ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بند رہے گی اس بندش سے 11KVحسن آباد، جوڈیشل کمپلیکس، رومی انڈسٹری، ماڈل ٹائون ، ایچ اے فائبر اور زیڈٹائون فیڈرز متاثرہوں گے جبکہ 132KVواپڈا ٹائون گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمحمودکوٹ فیڈر بھی اس بندش سے متاثرہوگا۔

24نومبر کو 24نومبر کو 132KVقاسم پورگرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV گھی ملز، اے اینڈ بی، صائم ذوالفقار، اسلام نگر، غلہ منڈی، راشدروڈ، سنٹرل جیل، سلطان پورہ، ایس ایم فوڈز، شاہ شمس، نشاط روڈ اور منظور آبادفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،132KVخیرپورسادات گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV خیرپورسادات اور بستی بدانی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVلودھراں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV سٹی ون، ایچ این خان، لعل پور ، علی ترین، لال کمال، ٹیوب ویل اور سلور لائن سٹیل ملز فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک،132KVچیچہ وطنی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV انڈسٹریل، سٹی، ایم آباد، چیچہ وطنی اولڈ، فردوس، ایچ آباد، امتیازٹیکسٹائل فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، 132KVفاضل پورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVشاہاں والا، آر بی والا، حاجی پور اور اڈا چراغ شاہ فیڈرز ،66KVرنگ پور گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV رنگ پور سٹی اور ہیڈ محمد والا فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/11/2016 - 22:55:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان