سب ڈویژنل افسران موسم سرما میں سسٹم کی مینٹی نینس ہر صورت مکمل کریں ۔ چیف ایگزیکٹو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:27 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:25 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:23 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:22 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:21 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:20 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:18 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:17 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:15 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:55:15 وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:50:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

سب ڈویژنل افسران موسم سرما میں سسٹم کی مینٹی نینس ہر صورت مکمل کریں ۔ چیف ایگزیکٹو میپکو

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2016ء)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مسعود صلاح الدین نے کہا ہے کہ سب ڈویژنل افسران موسم سرما میں سسٹم کی مینٹی نینس ہر صورت مکمل کریں ۔ کمپنی سسٹم کی استعدادکار میں اضافے اور اس کی مضبوطی کے لئے اربوں روپے خرچ کررہی ہے ۔ یہ سرمایہ کاری اس وقت تک منافع بخش ثابت نہیں ہوگی جب تک سب ڈویژن کا عملہ درست منصوبہ بندی اور ان کی تکمیل میں سخت محنت نہ کرے ۔

وہ ماڈل ٹائون سب ڈویژن بہاولپور میں افسران وملازمین کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ میں انسپکشن اور کارکردگی کے معیار کے جائزے کی مضبوط روایت تھی جوکہ گزشتہ چند سال سے کمزور پڑرہی ہے ۔ ہم اس روایت کو بحال کررہے ہیں جس سے ذیلی دفاتر کی کارکردگی میں بہتری آرہی ہے اور بنیادی یونٹ کے افسران وملازمین کے اعتماد میں بھی اضافہ ہورہاہے ۔

انہوں نے کہا کہ ملازمین او ر افسران دل جمعی اور ایمانداری سے فرائض سرانجام دیں ۔ ماڈل ٹائون سب ڈویژن کی انسپکشن کے دوران انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ فیڈرز پر درختوں کی کٹائی، ڈھیلے جمپرز اور دیکھ بھال کے کام رواں موسم سرما میں ہر صورت مکمل کئے جائیں ۔ سب ڈویژن کے علاقوں میں ایئرکنڈیشنرز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

22/11/2016 - 22:55:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان