ضلعی حکو مت کی کاوشو ں سے رواں سا ل ملتا ن ڈ ینگی سے مکمل محفو ظ رہا ،ڈی سی او

منگل 22 نومبر 2016 22:55

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلعی حکو مت کی بھر پور کاوشو ں سے رواں سا ل ملتا ن ڈ ینگی سے مکمل محفو ظ رہا ۔ملتا ن واحد ضلع ہے جہا ں اضافی سٹا ف تعینات کر کے گھر گھر سخت سرویلنس کیا گیا تا کہ شہر یو ں کی جانیں محفو ظ بنا ئی جا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب انفا ر میشن ٹیکنا لوجی بو رڈ کے تعاون سے پہلی مرتبہ جی پی آ ر ای سسٹم کے تحت حسا س مقامات کی جیو ٹگنگ کی گئی جس سے لا رو اے کی تلفی میں بھر پو ر مدد حا صل ہو ئی ۔

ان خیالا ت کاا ظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز ڈ ی سی او آ فس میں ڈسٹر کٹ ایمر جنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدا ر ت کرتے ہوئے کیا ۔ ڈسٹر کٹ آ فیسر کوآرڈی نیشن زاہد اکرا م بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

(جاری ہے)

ڈ ی سی او نے کہا کہ ڈ ینگی مہم کو کا میا ب کر نے میں محکمہ صحت اور فو کل پر سن ڈا کٹر عطا ء الرحمن کا مر کز ی کر دار ہے ۔ڈ ینگی مر ض کو جڑ سے ختم کر نے کیلئے جنگ جا ر ی رہے گی ۔

اجلاس میں شہر کی صفا ئی کے حوا لے سے بر یفنگ لیتے ہوئے ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہا کہ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی استعداد کا ر بڑھانے کیلئے اضا فی مشینر ی اور ستا ف تر جیحی بنیاد وں پر حا صل کیاجا رہاہے تا کہ صفا ئی آ پر یشن متا ثر نہ ہو ۔نئے منیجنگ ڈائر یکٹر کا تقرر میرٹ پر کیا جائے تا کہ کمپنی کے معاملا ت درست سمت میں چل سکیں ۔ ڈی سی ا و نے کمپنی انتظا میہ کو ہد ایت کی کہ عر صہ دراز سے خرا ب مشینری کو سستے دا مو ں ٹھیک کرا نے کیلئے لا ہو ر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے را بطہ کیاجا ئے جبکہ صفائی آ پریشن پر مامو ر مشینر ی کو بھی درست حا لت میں رکھا جائے ۔بعد از اں اجلاس میں صحت و صفا ئی کے حوا لے سے جا ر ی منصو بو ں پر تفصیلی بر یفنگ بھی دی گئی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں