پبلشر کوشیطان کہنے اور شہریوں میں شر انگیزی پھیلانے کی کوشش پر کینیڈا میں معروف پاکستانی نعت خواں
کے امام مسجد بھائی کیخلاف تحقیقات
محمد علی بدھ 4 جنوری 2017 13:09
لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین- انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04جنوری۔2017ء ) کینیڈین پولیس نے ایک اخبار اور اس کی انتظامیہ کو شیطان اور کافر قراردینے پر شہریوں میں اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں پاکستان کے ایک معروف نعت خواں کے کینڈین امام مسجد سید بدیع الدین سہروردی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جبکہ مقامی صحافتی تنظیموں نے اس شر انگیزی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
ملزم سیدبدیع الدین سہروردی کیخلاف کیلگری پولیس وہاں سے شائع ہونے والے ایک اخبار اور اس کے پبلشر کے بارے شہریوں میں نفرت پھیلانے اور شہریوں کو اس اشاعتی ادارے و پبلشر کیخلاف اکسانے کے الزام کی تحقیقات کررہی ہے ۔ پولیس کو بتایا گیا ہے کہ ملزم امام مسجد نے اخبار کے پبلشر کو مبینہ طور پر کافر قراردینے کی کوشش کی ہے اور مختلف لوگوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے پیغام بھیجے ہیں کہ وہ اس ادارے کیخلاف آواز اٹھائیں ، اس پیغام مین اخبار کے پبشلر کیلئے شیطان کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منشا بم کے بیٹوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہفتہ روڈ سیفٹی کا آغازکردیا ، ترجمان
عقید ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا امت کی خوش نصیبی ہے‘سنی علما کونسل
قوم کو جعلی حکومت سے جلد نجات حاصل کرنا ہوگی ‘ جے یو آئی
حکمرانوں سے عوامی فلاح و بہبود کی کوئی امید نہیں‘ متحدہ علما کونسل
پی ٹی آئی کو مسلسل انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ‘ فرخ جاوید مون
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات